MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

گیس صارفین کیلئے بری خبر

1 437

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

گیس صارفین کیلئے بری خبر

ملک بھر میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا جس سے شہریوں کی پریشانی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق آر ایل این جی کارگو نہ آنے سے سسٹم میں گیس کم ہو گئی جس سے لاہور سمیت پنجاب بھر میں گیس پریشر کم ہوگیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور کے اکثر علاقوں میں صارفین گیس سے محروم ہیں اور پاور سیکٹر کو بھی گیس کی فراہمی کم کردی گئی ہے۔

چینی کی قیمت میں بڑا اضافہ

ذرائع کے مطابق سسٹم میں گیس کی 5 سو ملین کیوبک فٹ سے زائد کمی کا سامنا ہے۔اس حوالے سے سوئی ناردرن حکام کا کہنا ہے کہ کارگو جلد پورٹ پر پہنچ جائیں گے، اگلے ہفتے صورتحال نارمل ہو جائے گئی۔سوئی ناردرن حکام کے مطابق کھاد اور ٹیکسٹائل سیکٹر کو بھی گیس کی فراہمی کم کر دی گئی ہے، سسٹم میں گیس آنے سے پریشر بہتر ہو جائے گا

 

- Advertisement -

ملک بھر میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا ۔تفصیلات کے مطابق آر ایل این جی کارگو نہ آنے کے باعث سسٹم میں گیس کم ہو گئی ہے ، سسٹم میں گیس کی 5 سو ملین کیوبک فٹ سے زائد کمی کا سامنا ہے ۔ سوئی ناردرن گیس حکام کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں بتایا گیا کہ کورگو جلد ہی پورٹ پر پہنچ جائیں گے ، اگلے ہفتے صورتحال نارمل ہو جائے گی ، کھاد اور ٹیکسٹائل ملز کو بھی گیس کم کر دی گئی ہے ۔

چینی کی قیمت میں بڑا اضافہ

چینی کی قیمت میں بڑا اضافہ

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] گیس صارفین کیلئے بری خبر […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.