MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حریم شاہ نے صندل خٹک کو سنگین دھمکیاں دی ہیں

1 1,034

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

 

مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں صندل خٹک کا کہنا تھا کہ حریم شاہ کی جانب سے مجھ پر عائد کیے الزامات کی پہلے ہی تردید کرچکی ہوں، میری جان کو خطرہ ہے۔ سیکیورٹی کیلئے گزشتہ روز کرک تھانے گئی تھی لیکن میری درخواست مسترد کردی گئی۔عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا تھا کہ مستقبل میں ایف آئی اے کو قابلِ ادراک جرم کی شکایت موصول ہو تو قانونی کارروائی کرے، درخواست گزار سیکیورٹی کیلئے پولیس کو درخواست دیں۔

- Advertisement -

سستا تیل پاکستان پہنچ گیا عوام کیلئے خوشخبری

سیشن جج اشفاق تاج نے صندل خٹک کی درخواست پر سماعت مکمل ہونے کے بعد ناقابلِ سماعت قرار دی تھی۔انہوں نے درخواست میں موقف اپنایا تھا کہ حریم شاہ نے سوشل میڈیا پر میرے خلاف منفی پروپیگنڈا کیا، ایف آئی اے کو تحریری درخواست دی لیکن سنوائی نہیں ہوئی، حریم شاہ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے ایف آئی اے کو حکم دیا جائے اور عدالت مجھے

 

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] حریم شاہ نے صندل خٹک کو سنگین دھمکیاں دی ہیں […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.