MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمرے کیلئے سعودیہ میں موجود نواز شریف، مریم اور جنید کی مزید تصاویر وائرل

0 227

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف ان کی صاحبزادی مریم نواز اور شریف خاندان کے دیگر افراد ان دنوں عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب میں موجود ہیں جن کی تصاویر وائرل ہوگئیں ۔ نواز شریف رمضان کا آخری عشرہ اپنے خاندان کے افراد کے ساتھ سعودی عرب میں گزار رہے ہیں اور اس دوران انہوں نے تقریباً 5 برس بعد عمرے کی سعادت بھی حاصل کی۔اس موقع پر مریم نواز کی اپنے بیٹے جنید صفدر اور والد نواز شریف کے ہمراہ مزید تصاویر سامنے آئیں۔مریم نواز نے والد کے ہمراہ تصویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی ہے جبکہ جنید نے اپنی والدہ مریم کے ساتھ تصویر اپنے اکاؤنٹ سے شیئر کی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.