MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان کا جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ

0 229

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے جے آئی ٹی (جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم) کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ کر لیا۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق جے آئی ٹی نے سابق وزیراعظم عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کو آج طلب کر رکھا ہے۔ مسرت چیمہ بھی جے آئی ٹی کے روبرو پیش نہیں ہوں گی، انہوں نے جے آئی ٹی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔

پولیس تشدد اور جلاؤ گھیراؤ سے متعلق کیسز میں جے آئی ٹی عمران خان اور دیگر رہنماوں کو پہلے بھی 2 دفعہ طلب کر چکی ہے، تاحال پی ٹی آئی کے صرف ایک رہنما اسد عمر نے جے آئی ٹی میں اپنا بیان ریکارڈ کروایا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.