MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ ؛وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی لیگل ٹیم نے سرجوڑ لئے

0 212

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت حکومتی لیگل ٹیم کا مشاورتی اجلاس جاری ہے۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں اعظم نذیر تارڑ، عطا تارڑ، اکرم شیخ اور اٹارنی جنرل شریک ہیں، اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف آئینی و قانونی آپشنز پر غور کیا جائے گا،ذرائع کاکہناہے کہ فیصلے پر عملدرآمدنہ ہونے کی صورت میں بعد کی صورتحال پر بھی غور ہوگا،اجلاس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے آئندہ کی حکمت عملی پر بھی مشاورت ہو گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.