MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

آسمانی بجلی گرنے سے 60 سالہ شخص جاں بحق

0 283

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جڑانوالہ (مسائل نیوز)جڑانوالہ کے نواحی گائوں میں آسمانی بجلی گرنے سے 60 سالہ شخص موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا۔ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ سید والہ روڈ چک نمبر 240 گ ب کے قریب پیش آیا، متوقی کا نام رنگ علی تھا جو کہ کھیتوں میں چارہ کاٹ رہا تھا۔کھیتوں میں کام کرنے کے دوران رنگ علی کو اچانک آسمانی بجلی نے آلیا جس سے اس کی موت واقع ہو گئی، بزرگ شخص کی المناک واقعہ میں موت پر گھر میں کہرام مچ گیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.