MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

فرخ حبیب کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

0 246

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کو گرفتار کرنے کا فیصلہ، نجی ٹی وی چینل کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما کو اینٹی کرپشن فیصل آباد ریجن نے بیس مارچ کو صبح دس بجے بلایا تھا لیکن وہ بارہا بلانے کے باوجود تفتیشی افسر کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔ ان کے خلاف فیصل آباد ریجن میں تین انکوائریاں جاری ہیں، ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق بار بار نوٹس دینے کے باوجود نہ آنے پر اب ان کی گرفتاری عمل میں لائی جائے گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.