انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ ہو گیا
کراچی(مسائل نیوز)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ ہواہے ۔
- Advertisement -
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 2.34 روپے مہنگا ہونے کے بعد 283.95 روپے پر فروخت ہو رہاہے ، گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 281.71 روپے پر بند ہوا تھا ۔
[…] (مسائل نیوز)ملک میں دوسرے کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق […]
[…] نیوز)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک […]