MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ڈالر سستا ہونے کے بعد پھر مہنگا ہوگیا

0 240

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)دوسرے کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق آج کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 14 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا اور ڈالر 84 پیسے مہنگا ہوکر 281.61 روپے پر بند ہوا۔انٹربینک میں اس وقت ایک امریکی ڈالر کی قیمت 281 روپے 75 پیسے ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.