MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ویرات کوہلی کی ٹیسٹ سنچری پر انوشکا شرما جذباتی ہوگئیں

0 213

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

احمد آباد (مسائل نیوز) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی سنچری پر ان کی اہلیہ اور اداکارہ انوشکا شرما جذباتی ہوگئیں اور انہوں نے انسٹاگرام پر ایک دل پر اثر ڈالنے والی پوسٹ ڈالی ہے۔

ویرات کوہلی نے احمد آباد میں جاری چوتھے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے خلاف سنچری بنائی ہے جس سے انڈین ٹیم کو 91 رن کی سبقت مل گئی ہے۔یہ ٹیسٹ سنچری ویرات کوہلی کے کیریئر کا ایک اہم سنگ میل ہے کیوں کہ وہ ٹیسٹ کرکٹ میں تین برس کے وقفے کے بعد سنچری بنانے کے قابل ہوئے ہیں۔

- Advertisement -

ویرات کوہلی نے سنچری بنانے کے بعد اسے اپنی بیوی انوشکا کے نام کیا اور اپنی سونے کی چین میں شادی کو انگوٹھی کو چوما۔

انوشکا شرما نے انسٹاگرام پر ایک جذباتی پوسٹ ڈال دی جس میں لکھا کہ ویرات مجھے ہمیشہ انسپائر کرتے ہیں، انہوں نے یہ انکشاف بھی کیا کہ کوہلی بیماری کے دوران ہی کھیل رہے تھے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.