MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو بڑا ٹارگٹ دے دیا

0 202

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، کراچی کنگز کی جانب سے حیدر علی 8، محمد اخلاق 51، طیب طاہر 40، قاسم اکرم 2، عماد وسیم 45، عرفان خان 0، بین کٹنگ 33 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ جیمز فلر 10 اور محمد عمر ایک رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔ کراچی کنگز نے مقررہ بیس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 196رنز بنائے اور لاہور قلندرز کو 197رنز کا ٹارگٹ دیا۔لاہور قلندرز کی جانب سے زمان خان، حسین طلعت اور حارث رؤف نے دو، دو جبکہ دلبر حسین نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.