MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سردار خان رند کے قافلے پر بم دھماکے کی شدیدمذمت کرتے ہیں ،قاسم خان سوری

2 248

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی او صوبائی صدر پی ٹی ائی بلوچستان قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ ایم پی اے کچھی سردار یار محمد رند کے فرزند میر سردار خان رند کے قافلے پر بم دھماکے کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور انکے غم میں برابر کے شریک ہیں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] اسپیکر قومی اسمبلی او صوبائی صدر تحریک انصاف بلوچستان قاسم خان سوری نے اپنے بیان میں کہا کہ امپورٹڈ اور فاشسٹ حکومت کے […]

  2. […] انصاف بلوچستان کے صدر وسابق ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین اور جمہوریت کی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.