MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

گوادر، کوسٹ گارڈز کی کارروائی، 32 ارب روپے کی منشیات پکڑ لی گئی

0 233

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

گوادر(مسائل نیوز)کوسٹ گارڈز نے کراچی میں گوادر کے قریب گاڑیوں سے 1650 کلو حشیش اور 69 کلو اعلیٰ کوالٹی کی آئس برآمد کرلی۔ترجمان کے مطابق منشیات کی عالمی مارکیٹ میں مالیت تقریباً 32 ارب 67 کروڑ روپے ہے.اس کارروائی سے متعلق کوسٹ گارڈز کے ترجمان کا بتانا ہے کہ دران کے قریب 2 مشکوک گاڑیوں کو رُکنے کا اشارہ کیا جس پر ملزمان نے رفتار تیز کرتے ہوئے فرار ہونے کی کوشش کی۔ترجمان کے مطابق پیچھا کرنے پر ملزمان گاڑیاں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔کوسٹ گارڈز کے ترجمان کے مطابق خدشہ ہے کہ منشیات سمندر کے راستے بیرونِ ملک اسمگل ہونا تھی۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.