کراچی،جرمن قونصل جنرل کا بلوچ ثقافتی دن کے موقع پر خصوصی پیغام
کراچی(مسائل نیوز)جرمن قونصل جنرل ڈاکٹر روڈیگر لوٹز نے بلوچی کپڑے زیب تن کئیے جرمن پرچم کے رنگوں سے مزین بلوچی پگ پہنی۔ویڈیو میں کوئٹہ میں جرمنی کے اعزازی قونصل میر مراد بلوچ جرمن قونصل جنرل کو بلوچ پگڑی پہنا رہے ہیں۔جدید دنیا میں ثقافتی تبادلے اور مکالمے بین االقوامی تعلقات کے لازمی اجزاء ہیں۔ثقافتی تبادلہ جرمنی میں زندگی کا ایک اہم حصہ ہے۔ لوگوں کو مثبت سرگرمیوں سے روشناس کراناچاہتے ہیں۔
- Advertisement -