الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخواکی نگران حکومت پر عائد بڑی پابندی ختم کردی
اسلام آباد(مسائل نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت کو ٹرانسفر پوسٹنگ کی اجازات دے دی،الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ خبیرپختوانخوا کی نگران حکومت گریڈ 16تک پوسٹنگ اینڈ ٹرانسفر کر سکتی ہے، نگراں حکومت نے پوسٹنگ ٹرانسفر سے متعلق اجازات مانگی تھی، الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے سے صوبائی نگران حکومت کو آگاہ کر دیا ہے،واضح رہے سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو اسمبلیاں تحلیل ہونے کے 90روز کے اندر انتخابات کروانے کا حکم دیا ہے جس کے بعد خیبرپختونخوا کو ٹرانسفر پوسٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
[…] آباد(مسائل نیوز)الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے لیے تیاریاں […]