MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بابر اعظم نے خود شاہین شاہ کا سامنا کیوں نہ کیا، سائمن ڈول نے سوال اٹھا دیا

1 235

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)پشاور زلمی کے کپتان بابرا عظم کے شاہین شاہ آفرید ی کی بائولنگ کا سامنا نہ کرنےکمنٹیٹر سائمن ڈول نے سوالیہ نشان اٹھا دیا ۔اتوار کے روز کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ نے پہلےآوور کی پہلی بال پر محمد حارث کا بیٹ دو ٹکر ے کر دیا جبکہ دوسری بال پر انہیں بولڈ کیا اس پر سائمن ڈول کا کہنا تھا کہ شاہین شاہ آفریدی کے دبائو کا سامنا کرنے کیلئے بابر اعظم خود کیوں سامنے نہیں آئے انہوں نے محمد حارث کو کیوں بھیجا ؟ بابر اعظم نےیہ چیلنج خود قبول کیوں نہ کیا ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر سائمن ڈول نے ایک بار پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم پر تنقید کے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.