MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وہ کھلاڑی جس کی کارکردگی سے محمد رضوان سب سے زیادہ خوش ہیں

1 349

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ ہر ٹیم کی کمیاں اور طاقتیں ہیں، ہمارے پاس نوجوان باؤلرز ہیں لیکن جس طرح لڑکے فاسٹ باؤلنگ کر رہے ہیں اس سے بہت خوشی ہو رہی ہے، اسامہ میر ہر میچ میں ہمیں اعتماد دے رہا ہے اور مخالف ٹیموں کا مومینٹم توڑنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے جس کی مجھے خوشی ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] سلطانز کے کپتان اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا کہنا ہے کہ وہ یہ نہیں جانتے کہ فارم کیا چیز ہے، وہ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.