MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بل گیٹس شیف بن گئے

0 197

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نیویارک(مسائل نیوز)بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاونڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس شیف بن گئے تاہم وہ گول روٹی نہ بناسکے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بل گیٹس نے ایک مشہور بلاگر کے ساتھ روٹی بنانے کی کوشش کی جس کے لیے انہوں نے آٹا بھی گوندھا، پیڑا بھی بنایا اور بیلا بھی۔ان تمام کاموں کے بعد آخر میں بل گیٹس ٹیڑھی ہی سہی پر روٹی بنانے میں کامیاب ہوگئے۔اس موقع پر بل گیٹس کا کہنا تھا کہ وہ صرف روزانہ سوپ گرم کرتے ہیں اور طویل وقت بعد کھانا پکا رہے ہیں۔بل گیٹس کی اس کوشش کی ویڈیو کو انٹرنیٹ پر بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.