MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

محمد آصف ترین کا حاجی زاہد علی کے چچا کی وفات پر اظہار تعزیت

0 241

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)محمد آصف ترین پیٹرن ان چیف پشین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری بلوچستان نے ال بلوچستان میرج ہال ایسوسی ایشن کے صدر حاجی زاھد علی کے چچا علی رضا کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.