MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ڈالرمزید مہنگا ہو گیا

0 242

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)دوسرے کاروباری روز کے اختتام پر امریکی کرنسی کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق آج دوسرے کاروباری روز کے اختتام پر امریکی ڈالر کی قیمت میں 25پیسے کا اضافہ سامنے آیا ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت 230روپے 40پیسے تک پہنچ گئی ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.