MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مہنگا آٹا بیچنے والوں کی شامت آ گئی، وزیراعظم نے اہم ہدایات جاری کر دیں

0 202

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز)وزیراعظم شہبازشریف سے پنجاب کے چیف سیکرٹری عبداللہ سنبل اور انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس عامر ذوالفقار نے ملاقات کی،ذرائع کے مطابق وزیراعظم سے چیف سکرٹری اور آئی جی پنجاب نے گزشتہ روزملاقات کی اور یہ ملاقات ایک گھنٹہ جاری رہی۔ملاقات میں وزیراعظم نے ہدایت کی کہ امن وامان کی صورتحال کو کنٹرول رکھا جائے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے پنجاب میں خودساختہ مہنگائی بڑھانے والوں کیخلاف کاروائی کی ہدایت کی اور کہا کہ آٹا مہنگا بیچنے والوں کوپکڑاجائے اور مہنگائی کنٹرول نہ کرنے والیافسران کیخلاف کارروائی کی جائے۔وزیراعظم نے افسران سے مکالمہ کیا کہ محکمہ صحت کا بھی کوئی پرسان حال نہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.