MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

میں مدینے چلا، مدینے کی گلیوں میں بیٹے کو کندھے پر بٹھائے سرفراز احمد کی ویڈیو وائرل

1 703

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مدینہ منورہ (مسائل نیوز) پاکستان کے معروف کرکٹر سرفراز احمد ان دنوں عمرے کی ادائیگی کے سلسلے میں سعودی عرب میں موجود ہیں، سرفراز احمد کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے اپنے بیٹے عبداللہ کندھے پر بٹھایا ہوا ہے اور دونوں ”میں مدینے چلا“ نعت رسولؐ پڑھ رہے ہیں، سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بیٹے کے ساتھ مدینے کی گلیوں سے گزرتے ہوئے یہ نعت پڑھ رہے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز) اعظم ہمیں ہی کوٹ رہا ہے، سرفراز احمد نے اپنی ٹیم کے سابق کھلاڑی کی پرفارمنس پر دلچسپ تبصرہ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.