MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

دکی، کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے پانچ کانکن بے ہوش، ہسپتال منتقل

0 696

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

دکی(مسائل نیوز)بلو چستان کے ضلع دکی میں مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے پانچ کانکن بے ہوش ہوگئے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق بے ہوش ہونے والے کانکنوں میں سید ولی ولد ساگزئی قوم اچکزئی،احمد اللہ ولد غلام رسول قوم شمولزئی اور محمد خان ولد کمال خان قوم شمولزئی شامل ہیں۔کانکنوں کو کوئلہ کان سے نکال کر ہسپتال منتقل کردئیے گئے۔کانکنوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.