MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ کے علاقے گوالمنڈی تھانے کی حدود میں حمزہ خالد شخص کی خودکشی کا معاملہ، پولیس کی جانب سے اہم بیشررفت سامنے آگئی،

0 775

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز) گوالمنڈی تھانے کی حدود میں حمزہ خالد شخص کی خودکشی کے معاملے پولیس کی جانب سے اہم بیشررفت سامنے آگئے جائے واقعہ سے ایک مبینہ خط کے ذریعے پولیس نے تحقیقات مزید تیز کردی ہے واقعے کے حوالے سے ایس ایچ او عجاز محمود گوالمنڈی تھانے مدعیت میں مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے گزشتہ دنوں گوالمنڈی تھانے کی حدود میں حمزہ خالد نامی شخص کی لاش ملی جس پر ڈی آئی جی کوئٹہ پولیس اظفر مہیسر کی ہدیات پر اے ایس پی گوالمنڈی تھانے عبداللہ چیمہ نے اپنے ٹیم کے ہمراہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی اور جائے واقعہ سے ملنے والے مبینہ خط کے ذریعے اہم پیشررفت حاصل کرلی پولیس حکام کے مطابق ملزمان کے قریب پہنچ چکے ہیں جلد انکی گرفتاری کرکے مقتول کے اہل خانہ کو انصاف فراہم کیا جائے گااہل خانہ حمزہ خالد کا کہنا ہے کہ واقعے کے حوالے سے پولیس مکمل طور پر تعاون کررہی ہے امید یہی ہے کہ پولیس کے مدد سے ہمیں انصاف ضرورملے گا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.