MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

0 235

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 85 ہزار 100 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کا بھاؤ 172 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 58 ہزار 693 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالرز اضافے سے 1871 ڈالرز فی اونس ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.