MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اسلام آباد ایئرپورٹ پر خاتون سے منشیات بھرے کیپسول برآمد، جسم کے کس حصے میں چھپا رکھے تھے؟

1 246

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)اینٹی نارکوٹکس فورس نے اسلام آباد انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر منشیات شارجہ سمگل کرنے کی بڑی کوشش ناکام بنا دی ہے ۔

- Advertisement -

تفصیلات کے مطابق ناروال کی رہائشی خاتون پی آئی اے کی فلائٹ پی کے 209 سے شارجہ جار رہی تھی کہ اسے اے این ایف کے اہلکاروں نے ایئر پورٹ پر روک لیا ، خاتون کے معدے سے ہیروئن کے 100 کیپسول برآمد ہوئے ہیں ۔

اس کے علاوہ دوسری جانب پشاور کے علاقے حیات آباد میں کارروائی کے دوران اینٹی نارکوٹکس فورس نے خیبر کے رہائشی سے 40کلو ہیروئن برآمد کر لی ہے جو کہ اس کی گاڑی پیک اپ میں چھپائی گئی تھی ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] عبداللہ(مسائل نیوز)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے قلعہ عبداللہ میں کارروائی کرتے ہوئے برف […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.