MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

تحریک انصاف سوگ میں ڈوب گئی اہم ترین رہنما انتقال کر گئے

1 991

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور بزرگ سیاستدان جعفر خان لغاری حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سردار جعفر خان لغاری لمبے عرصہ سے کینسر کا علاج کروا رہے تھے ، ان کا انتقال آج صبح آٹھ بجے ہوا ، ان کی نماز جنازہ 24 گلبرگ میں ادا کی جائے گی ۔وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ NA-193 (راجن پور-I) سے پی ٹی آئی کے امیدوار کے طور پر دوبارہ قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز) تحریک انصاف کے رہنما اور ایم این اے ناصر موسیٰ زئی نے تحریک انصاف […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.