MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا

1,816

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے

- Advertisement -

اس حوالے سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی جبکہ ٹیکس ریٹرز جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ٹیکس ریٹرز جمع کرنے کی آخری تاریخ ایک ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.