سنبل اقبال کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں
کراچی(مسائل نیوز)پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سنبل اقبال کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر شئیر کی ہیں۔
سنبل اقبال کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ مغرنی لباس پہنی ہوئی ہیں جبکہ ہاتھ میں ایک سوفٹ ٹوائے بھی ہے۔
سنبل اقبال کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
اس سے قبل سنبل اقبال کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر شئیر کی گئی تھیں۔
شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے جامنی رنگ کا مغربی لباس زیب تن کیا ہوا تھا ۔
- Advertisement -
اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر شئیر کی تھیں۔
شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ سفید لباس زیب تن کی ہوئی تھیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا تھا۔
اس سے قبل سنبل اقبال نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شئیر کی تھی۔
شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔
انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ تصویر پر اداکارہ کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
واضح رہے کہ اداکارہ سنبل اقبال نے کم وقت میں اس انڈسٹری میں اپنے قدم جمائے ہیں۔
[…] آباد (مسائل نیوز)کراچی کی عدالت نے اداکارہ سنبل اقبال کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔نجی ٹی وی جیو […]