MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ورلڈ کپ جاری، افغانستا ن کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا، سابق کپتان نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کر لیا

1 298

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

دبئی (مسائل نیوزہ) افغانستان کے سابق کپتان
کا عین ورلڈکپ کے دوران ریٹائرمنٹ کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے میں مصروف افغانستان کی کرکٹ ٹیم کو ٹورنامنٹ میں اپنے تیسرے میچ سے قبل زبردست دھچکا پہنچا ہے۔افغانستان کے سینئر کھلاڑی اور سابق کپتان اصغر افغان نے دوران ورلڈکپ ہی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اصغر افغان نے نمیبیا کیخلاف میچ کے بعد بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق کپتان کے اس فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے افغان کرکٹرز کا کہنا ہے کہ انہیں اصغر افغان کے فیصلے سے دکھ ہوا، ٹورنامنٹ کے بقیہ میچز میں ان کی کمی محسوس ہو گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.