MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوہ سلیمان سے آنے والا سیلاب مظفر گڑھ اور ڈیرہ غازی خان میں تباہی مچاتا سندھ کی طرف رواں

1 356

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)جنوبی پنجاب کے پسماندہ ترین ضلع راجن پور میں سیلاب سے سب سے زیادہ تباہی ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں روجھان مزاری، راجن پور اور جام پور کی تحصیلیں ناقابل یقین حد تک متاثر ہوئی ہیں۔

- Advertisement -

وہاں سیلاب نے بیسیوں ہزار شہریوں کو متاثر کیا، قریب آٹھ ہزار مکانات مکمل طور پر اور تقریباﹰ بارہ ہزار گھر جزوی طور پر تباہ ہو گئے جبکہ وسیع تر علاقوں پر کھڑی فصلیں بھی تباہ ہو گئیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] سے ہزاروں ایکڑ رقبے پر کھڑی اربوں روپے مالیت کی مختلف فصلیں تباہ ہو گئی ہیں جس سے سیلاب زدہ علاقوں میں خوراک کی قلت ہونے پر […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.