MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی تجویز حکومت کو بھجوا دی گئی

0 209

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی تجویز دے دی، حکومت کو بھجوائی گئی سمری میں اوگرا نے پٹرول کی قیمت 10 سے 12 روپے کم کرنے اور ڈیزل کی قیمت 10 سے 15 روپے فی لیٹر کم کرنے کی تجویز دی ہے، اوگرا نے اپنی دوسری تجویز میں کہا ہے کہ بجٹ خسارہ پورا کرنے کے لئے قیمتیں برقرار بھی رکھی جا سکتی ہے، قیمتیں بڑھانے یا نہ بڑھانے کا حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.