MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اداکارہ طوبیٰ انور کی دلچسپ ریل وائرل ہوگئی

0 211

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی اداکارہ سیدہ طوبیٰ انور نے دلچسپ ریل بنائی ہے جسے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

ڈائٹنگ کرنا بے حد مشکل ہے اور جب سامنے مرغن اور من چاہی غذائیں ہوں تو سادہ غذا یاسلاد کھانا مزید مشکل ہو جاتا ہے۔

معصوم سے چہرے کی مالک طوبیٰ انور بھی اس ریل میں کچھ ایسی ہی مشکل سے دو چار نظر آ رہی ہیں، طوبیٰ معصوم بننے کی کوشش کر رہی ہیں مگر چالاکی سے اپنی مرضی کی غذا بھی کھا رہی ہیں۔

- Advertisement -

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Syeda Tuba Anwar (@syedatuba)

طوبیٰ انور اپنی اس ریل میں سلاد آرڈر کرنا بھول جانے کو اپنی بیوقوفی قرار دے رہی ہیں اور چالاکی سے اپنی من پسند غذا سموسے کو مجبوری قرار دیتے ہوئے کھا رہی ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.