MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بجلی کی قیمتوں میں بھاری اضافے کی تیاریاں

1 185

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)نیپرا بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق درخواستوں پر 11 اور12 اپریل کو سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق گیپکو اور ٹیسکو نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواستیں نیپرا میں دائر کردی،گیپکوکی جانب سے بجلی کی قیمت 27 روپے 64 پیسے فی یونٹ مقرر کرنے کی درخواست جمع کرائی گئی ہے جبکہ ٹیسکو نے صارفین سے 19ارب روپے اضافی وصول کرنے کی درخواست جمع کرائی،نیپرا گیپکو، ٹیسکو کی درخواستوں پر 11 اور12 اپریل کو سماعت کرے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آ باد(مسائل نیوز)ایک سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 50فیصد سے زائد اضافہ کیا گیا۔نیپرادستاویزکے مطابق […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.