MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیراعلیٰ بلوچستان کی طبی عملے کے الاؤنسز میں اضافے کی سفارش

0 241

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجونے الاؤنسز کمیٹی کی ڈاکٹروں اور طبی عملے کےالاؤنسز میں اضافے کی سفارشات کابینہ اجلاس میں پیش کرنے کی ہدایت کردی ۔الاؤنسز کمیٹی نے ہیلتھ پروفیشنل الاو¿نس اور طبی عملے اور مخصوص کلاس فور ملازمین کے لئے رسک الاؤنسزکی سفارش کی ہے الاو¿نس کمیٹی کی شیخ زید اسپتال کی پی جی ایم آئی سے ٹیچنگ فیکلٹی کے لئے ٹیچنگ الاؤنسز کی بھی سفارش گئی ہے حکومت اور ڈاکٹروں کے مابین منعقد مذاکرات کے تحت ڈاکٹروں اور طبی عملے کے الاؤنسز کا معاملہ الاؤنسز کمیٹی کا ریفر کیا گیاتھا کمیٹی کی سفارشات آئندہ دو روز میں منعقد ہونے والے کابینہ اجلاس میں منظوری کے لئے پیش کی جائیں گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.