MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان کیلئے خصوصی بلٹ پروف کمرے تیار

0 215

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان چند روز میں بنی گالہ منتقل ہو جائینگے ۔ذرائع کے مطابق عمران خان آئندہ چند روز میں بنی گالہ منتقل ہوں گے جس کیلئے ان کی بنی گالہ رہائش گاہ کی سکیورٹی بڑھانے کی تیاریاں تیز کر دی گئیں ۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی پرائیوٹ سکیورٹی میں بھی اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے لیے نجی کمپنی سے خدمات لی جائیں گی۔ذرائع کے مطابق بنی گالہ میں عمران خان کے لیے 2 خصوصی بلٹ پروف کمرے تیار کرلیے گئے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.