شاہین آفریدی فی کو لاہور قلندرز کی کِٹ تیار کرنے کا آرڈر مل گیا
لاہور(مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی وکٹیں اڑانے کے بعد فیشن ڈیزائنر بھی بن گئے۔شاہین آفریدی پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کے 8ویں سیزن کے لیے اپنی فرنچائز لاہور قلندرز کی نئی کٹ ڈیزائن کر رہے ہیں۔لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ‘شاہین آفریدی ہمارے کپتان ہیں، نئی کٹ بھی وہی ڈیزائن کر رہے ہیں، جیسے وہ وکٹیں گراتے ہیں ان کا کٹ ڈیزائن بھی سب کے ہوش اڑا دے گا۔پی ایس ایل 8کا آغاز 13فروری سے ہورہا ہے، لاہور قلندرز ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔
[…] (مسائل نیوز) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی اپنی فیملی کے ہمراہ نکاح کے لیے کراچی پہنچ گئے ہیں جہاں […]
[…] آباد(مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا کا نکاح […]
[…] ایل پی ایس ایل 8 کے افتتاحی میچ میں شاندار کارکردگی پر لاہور قلندرز انتظامیہ نے کھلاڑیوں پر انعامات کی برسات کردی۔نجی ٹی […]