MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ملک دیوالیہ پن کی نہج پرہے، خزانے خالی کرنیوالوں کا احتساب ہونا چاہیے ‘ مسرت جمشید

0 324

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) ترجمان وزیر اعلیٰ و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ملک کے بھرے ہوئے خزانے کو خالی کرکے دیوالیہ کی نہج پر لانے پر ان قومی مجرموں کا احتساب ہونا چاہیے۔
انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوکر اب 5.8ارب ڈالر رہ گئے ہیں ، صرف 8 ماہ میں 10 ارب ڈالر سے زائد اسحاق ڈار اور پی ڈی ایم جماعتیں ڈکار چکی ہیں۔مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ ملک میں فوری الیکشن کرائو اور ملک بچا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.