کوئٹہ(ویب ڈیسک)صوبائی وزیر صحت سید احسان شاہ کی سائنس کالج دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
سول ہسپتال/ ٹراما سینٹر میں زخمیوں کو بہتر طبی سہولیات اور بہتر علاج کرنے کی ہدایت. کر دی ہے ۔ وزیر صحت
ذاتی طور پر زخمیوں کے علاج کے عمل کی نگرانی کر رہا ہوں، صوبائی وزیر صحت سید احسان شاہ.
- Advertisement -
ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے ۔صوبائی وزیر صحت
مریضوں کو طبی سہولیات فراہمی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی، صوبائی وزیر صحت سید احسان شاہ
سائنس کالج دھماکے کے زخمیوں کا بہتر طور پر علاج جاری ہے صوبائی وزیر صحت سید احسان