ٹکرز -مشیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو
کوئٹہ، مشیر داخلہ بلوچستان میر ضیا اللہ۔لانگو کہ جناح روڈ سلیم کمپلیکس دھماکے کی مذمت
کوئٹہ:دھماکے میں انسانی جانوں کا ضیاع افسوسناک ہے۔صوباء مشیر داخلہ
- Advertisement -
کوئٹہ:دھماکے میں زخمیوں کو فوری اور بہتر طبعی امداد دی جاے،میر ضیا لانگو
کوئٹہ: امن کے دشمن اپنے مزموم مقاصد میں۔کامیاب نہیں ہوسکتے،مشیرداخلہ بلوچستان
کوئٹہ: دہشت اور وحشت پھیلانے والے باہمت قوم کے حصلے پست نہیں کرسکتے،مشیرداخلہ میر ضیا لانگو
کوئٹہ:مشیرداخلہ نے متعلقہ حکام سے دھماکے کی روپورٹ طلب کر لی