MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سب میرین کیبل میں خرابی دورملک بھر میں پی ٹی سی ایل کی سروسز مکمل بحال

0 347

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)انٹرنیٹ کی بین الا قوامی سب میرین کیبل میں خرابی دور کردی گئی ہے۔ترجمان پی ٹی سی ایل کے مطابق بین الاقوامی سب میرین کیبل اےاےای ون میں خرابی دور کردی گئی ہے۔ترجمان نے کہا کہ ملک بھر میں پی ٹی سی ایل کی سروسز مکمل طور پر بحال ہیں۔یاد رہےکہ گزشتہ روز عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کی وجہ سے پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوگئی تھی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.