MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات 16 روپے تک سستی ہونے کا امکان

2 433

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات 16 روپے تک سستی ہونے کا امکان ہے،ذرائع نے بتایا کہ آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے ورکنگ پیپر تیار کر لیا جس کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 16 روپے 61 پیسے جبکہ پٹرول کی قیمت میں 7 روپے 24 پیسے فی لٹر کمی کا امکان ہے،مٹی کا تیل 14 روپے 20 پیسے اور لائٹ ڈیزل 10 روپے 87 پیسے فی لٹر سستا ہوسکتا ہے،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا حتمی فیصلہ وزارت خزانہ کرے گی ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] آباد (مسائل نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم نومبر سے ردو بدل کا امکان ہے، نجی ٹی […]

  2. […] آباد (مسائل نیوز) یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے‘پٹرول کی قیمت میں 2 روپے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.