عمران خان کی وزیراعظم منتخب ہونے پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو مبارکباد
اسلام آباد(مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں سابق ویزراعظم نے کہا کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو مملکت کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دیتا ہوں، پاکستان کے لیے آپ کی دوستی اور حمایت انمول ہے اور آپ اپنے وژن سے مملکت کو ایک نئے دور میں داخل کریں گی
[…] آباد (مسائل نیوز)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا نومبر کے تیسرے ہفتے 21نومبر کو دورہ پاکستان کا امکان […]