MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اسد عمر کا پی ٹی آئی رہنماؤں کے عمران خان کو سائفر دیر سے ملنے کے دعوے سے متعلق اہم بیان

2 304

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز) اسد عمر کا پی ٹی آئی رہنماؤں کے عمران خان کو سائفر دیر سے ملنے کے دعوے سے متعلق اہم بیان۔ اسد عمر کا کہنا ہے کہ 10 مارچ کو تو خود انہیں سائفر کا علم ہوچکا تھا، عمران خان کو ممکنہ طور پر 9 مارچ کو ہی سائفر سے آگاہ کردیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے عمران خان کو 7 مارچ کا سائفر دیر سے ملنے کے جھوٹے دعویٰ کا بھانڈہ پھوڑ دیا۔
اسد عمر کا کہنا ہے کہ 10 مارچ کو تو خود انہیں سائفر کا علم ہوچکا تھا، عمران خان کو ممکنہ طور پر 9 مارچ کو ہی سائفر سے آگاہ کردیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ہم سب کو سائفر کا متن پڑھ کر سُنایا گیا تھا، شاہ محمود قریشی پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ عمران خان کو سائفر کے بارے میں فوری طور پر بتادیا گیا تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] آباد(مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو وزیراعظم منتخب ہونے […]

  2. […] نیوز) پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد عمر نے سوال اٹھایا ہے کہ اسحاق ڈار کی واپسی اور کیسز سے بری […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.