MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

تربت میں فٹبال میچ کے دوران اسٹیڈیم کے باہر دھماکہ

0 810

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

تربت(مسائل نیوز)تربت میں فٹبال میچ کے دوران دھماکہ، بھگدڑ مچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے تربت میں فٹبال میچ کے دوران اسٹیڈیم کے باہر دھماکہ ہوا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ائیرپورٹ روڈ پر واقع فٹبال اسٹیڈیم کے باہر ہونے والے دھماکے کے باعث 3 افراد زخمی ہو گئے، جبکہ دھماکے کے بعد سیکورٹی اہلکاروں کی ہوائی فائرنگ سے بھگدڑ مچ گئی۔ دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ جبکہ ریسکیو ٹیمیں بھی جائے وقوعہ پر پہنچ چکیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.