MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا

0 242

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے آغاز پر انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کے ریٹ میں 76 پیسے کی کمی دیکھی گئی۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر 76 پیسے کمی کے بعد 199 روپے پر فروخت ہوا۔ واضح رہے کہ 2 کاروباری روز کے دوران ڈالر 3روپے 1 پیسے سستا ہوا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.