MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

موجودہ صورتحال میں پاکستان میں فوری انتخابات کاانعقاد ممکن ہے یا نہیں ، قمر زمان کائرہ نے حقیقت بیان کر دی

2 496

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)وزیر اعظم کے مشیر برائے امورکشمیر قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت پرفوری انتخابات کے لئے دباڈالنے سے گریزکریں ،موجودہ صورتحال میں پاکستان میں فوری انتخابات کاانعقادناممکن ہے کیونکہ حکومت ملک میں غلطیوں سے پاک انتخابات کے انعقاد کے لئے انتخابی اصلاحات کرے گی۔سرکاری ٹی وی کو انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ ہم معاملات مذاکرات کے ذریعے حل کرناچاہتے ہیں ۔پاکستان تحریک انصاف کی جماعت سیاسی معاملات پر مناسب فورم پربات چیت کرے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] نیوز) وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا کہ آئین میں ٹرسٹی وزیراعلیٰ کی گنجائش نہیں ہے ، […]

  2. […] آباد(قمسائل نیوز) وزیراعظم کے مشیر اور پی پی رہنما قمرزمان کائرہ نے مشورہ دیا ہے کہ عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش پر […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.