MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

دس بندوں والی بات بے بنیاد ہے، اس میں کوئی حقیقت نہیں

0 226

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے چوہدری پرویز الٰہی کے بیان کی تردید کی ہے ۔

- Advertisement -

اپنے بیان میں انہوںے کہاکہ چوہدری پرویز الٰہی کا مریم نوازشریف کی گفتگو کا حوالہ درست نہیں ۔ انہوںنے کہاکہ ’’دس بندے والی پارٹی‘‘ کی بات بے بنیاد ہے ، اس میں کوئی حقیقت نہیں ۔ انہوںنے کہاکہ مشترکہ اپوزیشن کا فیصلہ تھا کہ چوہدری پرویز الٰہی کو پیشکش کی جائے ، اپوزیشن کی اس پیشکش کے برعکس یہ ان کا اپنا فیصلہ ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.