MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اکثریت حاصل کرتے ہی جو بائیڈن کی پالیسیاں ختم کر دیں گے،ڈونلڈ ٹرمپ

3 650

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

واشنگٹن(ویب ڈیسک)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اکثریت حاصل کرتے ہی جو بائیڈن کی پالیسیاں ختم کر دیں گے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس میں ری پبلکنز کی اکثریت کے لیے متحرک ہو گئے ہیں۔

- Advertisement -

ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیکساس کے شہر کونرو میں امریکہ بچاو ریلی سے خطاب کیا۔امریکی صدر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جوبائیڈن کے باعث عوام کو دنیا بھر میں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ہے

تاہم ہم اکثریت حاصل کرتے ہی جو بائیڈن کی پالیسیاں ختم کر دیں گے۔انہوں نے کہا کہ مڈ ٹرم انتخابات میں امریکی عوام جوبائیڈن انتظامیہ کو جواب دے گی۔ جو بائیڈن انتظامیہ ہر محاذ پر ناکام ہو چکی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

3 Comments
  1. […] (مسائل نیوز)جوبائیڈن انتظامیہ پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے مزید 2 کروڑ ڈالر امداد […]

  2. […] نیوز) بائیڈن انتظامیہ بھی پاکستان کے ساتھ امریکا کے مضبوط تعلقات چاہتی […]

  3. […] نیوز) امریکی پارلیمانی کمیٹی برائے خارجہ امور نے صدر جو بائیڈن کو چینی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کے اختیارات […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.