MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

امریکی ڈالر کی پاکستانی روپے کے مقابلے میں پوزیشن آج مزید مستحکم

0 470

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)امریکی ڈالر کی روپے کے مقابلے میں پوزیشن روز بروز مزید مستحکم ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 226 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 226 روپے37 پیسے پر بند ہوا تھا۔ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا مثبت رجحان نظر آ رہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 129 پوائنٹس کے اضافے سے 39408 پر آ گیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.